International539 Videos

قطر کا 80 ممالک کیلئے ویزا فری سہولت کا اعلان

دوحا: قطر نے 80 ممالک کے شہریوں کے لیے بغیر ویزا داخلے کی سہولت کا اعلان کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطری حکام نے اعلان کیا ہے کہ 80 ممالک کے شہری اب بغیر ویزا ان کے ملک میں داخل ہو سکیں گے اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ […]

قطر نے سعودی عرب سمیت 4 خلیجی ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر سے درآمد کی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جس کے بعد ان ممالک میں تیار کردہ تمام اشیاء کو قطر برآمد نہیں کیا جا سکے گا۔ تاہم جو اشیاء ایئرپورٹ، بحری اڈوں اور […]

Went missing 75 years ago, Swiss couple found frozen in alps

WEB DESK: The Swiss couple, Marceline and Francine Dumoulin went missing 75 years ago during world war II. It was a morning of August 15, 1942 when the incident occurred. After Milking cows in the meadows, the couple disappeared for forever leaving their six children all alone. The eldest daughter of the couple, 79-year-old Marceline […]

Jab Indra Jawan Thi – جب اندرا جوان تھی

انتظآر ختم ۔۔۔۔۔ لیجے جناب پڑھئے اور سر دھنئے ۔۔ ! اندراگاندھی کے ڈرائیور کی لکھی اس کتاب کو غائب کرنے پر پوری انڈین مشینری لگی رہی لیکن پھر بھی فروخت ہونے والی تین کاپیاں کبھی ریکور نہیں ہوسکیں۔ ان میں سے ایک براستہ افغانستان پاکستان پہنچ گئی اور اب آپ کے ہاتھوں میں ۔۔۔۔ […]

میانمار:ظلم وبربریت کی انتہا ایک ہفتے میں جاں بحق افراد کی تعداد 600 سے زائد

میانمارکے شمال مغربی علاقے میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف کارروائیوں کے دوران 4 سو کے قریب روہنگیا مسلمانوں کو ہلاک کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے ذرائع کے مطابق میانمار کی ایک ریاست میں فوجی بیس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی کارروائی کے نتیجے میں 38 ہزار روہنگیا مسلمان […]

UAE Announced Islamic new Year 2017 public and Private Holiday

Public and private sectors will be given a holiday for the Hijri year 1439 on the first day of Muharram WAM Abu Dhabi: The Ministry of Human Resources and Emiratisation announced in two separate circulars on Sunday that public and private sectors will be given a holiday for the Hijri year 1439 on the first […]

دوسری شادی کرنا انتہائی آسان ہو گیا، شادی شدہ افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

جکارتہ (نیوزڈیسک) اسلام میں مردوں کو ایک ہی وقت میں چار بیویاں رکھنے کی اجازت ہے اور اس پر سعودی عرب میں خاصا عمل بھی کیا جاتا ہے مگر دیگر مسلم ممالک میں ایک سے زائد شادی مرد کیلئے ’وبال جان‘ بن جاتی ہے اور پہلی بیوی ایسا ”ہنگامہ“ برپا کرتی ہے کہ بے چارے […]

ریاض ،سعودی عرب کا بحیرہ احمر کے ساحلی علاقے میں 500 ارب ڈالرز کی لاگت سے نئے جدید مغربی طرزکے شہر کی تعمیر کا اعلان

سعودیہ میں دبئی جیسا شہر جسے مصر، اردن اور افریقہ سے منسلک کیا جائے گا ریاض : سعودی عرب نے ساحل سمندر پر ایک شہر قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جسے ایک طویل پل کے ذریعے مصر، اردن اور افریقہ سے ملایا جائے گا، دو براعظموں کو جوڑنے والا اپنی نوعیت کا منفرد منصوبہ […]

متحدہ عرب امارات ، پاکستانی نے چور کو تب تک پکڑے رکھا جب تک پولیس پہنچ نہیں گئی

شارجہ پولیس نے متحدہ عرب امارات میں رہنے والے ایک پاکستانی شہری کو خراج تحسین پیش کیا کیونکہ اسنے ایک چور کو تب تک پکڑے رکھا جب تک پولیس پہنچ نہیں گئی. یہ چورگلی میں جاتے ہوئے ایک ایشیائی خاتون کے گلے سے سونے کی چین چرا کر بھاگ رہا تھا جس پر پاکستانی نے […]