International539 Videos

‏ ترک صدر طیب اردگان کامشرقی بیت المقدس میں ترکی سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

ترک صدر کا اعلان — Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 17, 2017 استنبول:ترک صدرکامشرقی بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنےکااعلان،خبرایجنسی — Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 17, 2017 جلدباضابطہ طورپرمشرقی بیت المقدس میں ترک سفارتخانہ کھولیں گے،ترک صدراردوان — Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 17, 2017 اوآئی سی اجلاس میں ترک صدرنےمشرقی بیت المقدس کوفلسطینی دارالحکومت […]

 فرانس کی حکومت نے سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صاحبزادی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

پیرس: فرانس کی حکومت نے سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صاحبزادی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کے مطابق چند سال قبل فرانس میں مقیم سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی صاحبزادی حسا بنت سلمان نے اپنے محافظ کو ایک مزدور کو تشدد کا نشانہ بنانے کا حکم دیا […]

– ہاں! میں نے فلسطین کا سودا کیا مسئلہ فلسطین یہود و نصارٰی کی سازشوں سے زیادہ مسلمانوں کی اپنی غفلتوں کا نتیجہ ہے

 مسئلہ فلسطین دنیا کا سب سے قدیم اورغالباً حساس ترین مسئلہ ہے۔ اس خطے میں تینوں آسمانی مذاہب، نسلوں اورتمدنوں کے تمام تر تضادات اپنی پوری شدت کے ساتھ موجود ہیں۔ اس مسئلے کو سمجھنے کے لیے مناسب یہ ہے کہ پہلے اس خطے کے محل وقوع اور تاریخ کا مختصر جائزہ لیا جائے تاکہ […]

‘I do not know with what weapons World War III will be fought, but World War IV will be fought with sticks and stones’ – Putin quotes Einstein.

Putin: WWIII may be end of civilization, and that should restrain conflicts A new world war could become “an end of civilization,” Russian President Vladimir Putin said during a live televised call-in show. Awareness of this should restrain international powers from engaging in global conflict, he added. While giving his take on the risks of […]

‘دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم نہ کی گئیں تو امریکا خود ایکشن لے گا

واشنگٹن: امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان اپنی حدود میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم نہیں کرے گا تو امریکا اس کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔ یاد رہے کہ امریکا کے سیکریٹری دفاع جیمس میٹس […]

‘میانمار، بنگلہ دیش میں موجود روہنگیا مسلمانوں کو واپس لے’

بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ نے روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے ’مظالم‘ پر میانمار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس کی وجہ سے گذشتہ ہفتوں کے دوران ہزاروں روہنگیا مسلمان سرحد پار کرکے بنگلہ دیش میں داخل ہونے پر مجبور ہیں. امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ […]

’’ حکومت ہند انہیں سمندر میں نہیں پھینک رہی ہے اور نہ ہی گولی ماررہی ہے۔ انہیں واپس بھیجنے کا کام قانون کے مطابق کیا جا رہا ہے‘‘۔

روہنگیا پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کی کارروائی قانون کے مطابق: کرن رجیجو نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی کے میانمار دورہ کے درمیان داخلہ کے مرکزی وزیر مملکت کرن رجیجو نے آج کہا کہ مرکزی حکومت کی روہنگیا پناہ گزینوں کو واپس ان کے ملک بھیجنے کی کارروائی قانون کے مطابق ہوگی۔ مسٹر رجیجو نے […]

’’اللہ ہماری مدد کرے‘‘ یہ بڑی پیچیدہ صورت حال ہے ایرانی رجیم کے اجلاس میں سراسیمگی کا منظر

ایران میں جاری پُر تشدد احتجاجی مظاہروں نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ، ملک کی سیاسی قیادت اور سکیورٹی اداروں کے سربراہان کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے اور ان کے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں افراتفری اور سراسیمگی کا سماں دیکھنے میں آیا ہے۔ اس بات کا انکشاف فاکس […]

’بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت قرار دینے کا امریکی صدر ٹرمپ کا فیصلہ درست ہے کیونکہ۔۔۔‘ سعودی عرب کی انتہائی معروف شخصیت نے ایسی بات کہ

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کیے جانے پر پوری دنیا میں امریکا کی مزمت کی جا رہی ہے لیکن حیرت کی بات ہے کہ امریکی صدر کے فیصلے کی حمایت میں بیان اس اسلامی ملک سے سامنے آگیا ہے کہ جان کر کوئی یقین […]

’بیگمات کو چاہئیے کہ اِس ایک چیزکے بارے میں اپنے شوہروں کو سچ نہ بتایا کریں“ ماہرِ نفسیات نے ایسا مشورہ دے دیا کہ جان کر پاکستانی مرد اِس خبر کو اپنی بیگمات سے چھپاتے پھریں گے

برمنگھم(نیوز ڈیسک)جھوٹ بول کر کسی بھی اچھے نتیجے کی امید نہیں کی جا سکتی لیکن اس ماہر نفسیات کی الگ ہی منطق ہے جو خواتین کو یہ کہہ کر جھوٹ بولنے کی ترغیب دے رہی ہے کہ کچھ ازدواجی معاملات میں جھوٹ بولناہی آپ کے حق میں بہتر ہے۔ میاں بیوی کے تعلق کی تو […]

’ذہین‘ کوّوں نے سائنس دانوں کو حیران کر دیا

  نیو کلیڈونین کوے وینڈنگ مشین میں کاغذ کا پرزہ ڈالتے ہوئے جنوبی بحرالکاہل میں واقع ایک چھوٹے سے جزیرے میں کووں کی ایک ایسی نسل رہتی ہے جس کی حیران کن خصوصیات نے اسے سائنس دانوں میں کافی مقبول کر دیا ہے۔ نیو کلیڈونین نسل کے کوے نہ صرف مختلف اوزار استعمال کرتے ہیں […]