International530 Videos

متحدہ عرب امارات کا ویزا پالیسی کے متعلق شاندار اعلان پاکستانیوں میں خوشی کی لہر

پاکستانیوں کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری متحدہ عرب امارات نے ویزہ پالیسی کے حوالے سے شاندار اعلان کر دیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب امارات نے غیر ملکی ملازمین کیلئے ویزہ پالیسی اور سہولتوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق د بئی کے فرماں روا شیخ محمد بن رشید المکتوم جو کہ متحدہ عرب امارات […]

دبئی:وین اور چھوٹے بسوں میں سفر کرنے والے مسافروں کے لئے بری خبر

دبئی: متحدہ عرب امارات میں منی بسوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، رواں سال منی بسوں کے 24 حادثات رونما ہوئے جن میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں منی بسوں میں سفر کرنے والے مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر انتظامیہ نے منی […]

Interesting protest of women in veil

سیئول (مانیٹرنگ ڈیسک) جدید ٹیکنالوجی نے جہاں انسان کی زندگی آسان بنا دی ہے وہیں اس کا غلط استعمال کئی گھمبیر مسائل کو بھی جنم دے رہا ہے جس کا اندازہ جنوبی کوریا میں خواتین پر ٹوٹ پڑی اس افتاد سے کیا جا سکتا ہے۔ رشین انٹرنیشنل ٹی وی نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق […]

والد کو نئی بی ایم ڈبلیو کار میں رکھ کر دفنا دیا

ابوجا: نائیجیریا میں ایک شخص نے اپنے والد کی وصیت پر عمل کرتے ہوئے اسے بالکل نئی بی ایم ڈبلیو ایکس فائی میں رکھ کر اسے قبر میں اتارا, گاڑی کی قیمت پاکستانی رقم میں ایک کروڑ کے لگ بھگ بنتی ہے۔ اس خبر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی جب کہ اس شخص کا […]

Shame full record in history of the world

ڈبلن(مانیٹرنگ ڈیسک) مختلف ممالک میں لوگ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرانے کے لیے انوکھے کارنامے سرانجام دیتے ہیں تاہم گزشتہ دنوں آئرلینڈ میں اس مقصد کے لیے خواتین نے ایسا کام کر ڈالا ہے کہ سن کر ہی شرم سے آدمی کے گال لال ہوجائیں۔میل آن لائن کے مطابق آئرلینڈ میں […]

UAE Driving License now can be used to drive in these 50 countries

UAE Driving License now can be used to drive in these 50 countries Imagine coming from a country where your driving licence can be used in over 50 countries without necessarily acquiring a new driving license from the country’s authorities where you find yourself. I do think this is good news for the Emirates. The […]

مسجد الحرام میں ایک ماہ کے دوران خودکشی کا تیسرا واقعہ

مکہ المکرمہ: مسجد الحرام میں ایک ماہ کے دوران تیسرے شخص نے چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ عرب خبر رساں ادارے خلیج ٹائمز کے مطابق ایک شخص نے مسجد الحرام کی چھت سے اس وقت چھلانگ لگائی جب وہاں لوگ عبادت میں مصروف تھے، خودکشی کرنے والا شخص بنگلا دیش کا شہری ہے۔ […]

عید الفطر 2018 دبی حکومت کی طرف سے مفت سروس کا اعلان

دبئی میں عید کے موقع پر مفت پارکنگ سروس کا اعلان دبئی: دبئی میں عید الفطر کی تعطیلات کے موقع پر شہریوں کے لیے مفت پارکنگ کا اعلان کردیا گیا۔ دبئی کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات میں دبئی کے تمام عوامی مقامات پر پارکنگ مفت ہوگی […]