NP VIDEOS5679 Videos

islamabad-fire
0
02:16

اسلام آباد میں کالے بادلوں کا راج

اسلام آباد کے پشاورموڑ اتوار بازار میں آگ گئی ،جس کا دھواں کئی کلومیٹر دور تک دیکھا جا سکتا ہے جبکہ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئیں ہیں ۔ ریسکیو حکام کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ اسلام آباد کے علاقہ پشاورموڑ اتوار بازار میںپیش آیا ہے اور آگ کی شدت میں […]
nawaz-shharif-open-trial
0
01:13

Nigran Hukomat Ne Adyala Main Mojod Nawaz Sharif Ki Bari Mushkil Hal Kardi

وفاقی کابینہ نے نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کے جیل ٹرائل کا نوٹی فکیشن واپس لینے اور اوپن ٹرائل کی منظوری دے دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی زیرصدارت وفاقی کا بینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاو¿س میں ہوا جس میں نواز شریف کے جیل ٹرائل سے […]