NP VIDEOS5679 Videos

shokat-aziz-sediqi
0
01:10

-الله اپنی ماں اس بار کو گواہ کر کے کہتا ہوں آئی ایس آئی عدالتی کاروائیوں کو متاثر کر رہی ہے- شوکت عزیز صدیقی

جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہاہے کہ آئی ایس آئی کے لوگ مختلف جگہ پر پہنچ کر اپنے مرضی کے بینچ بنواتے ہیں ، آئی ایس آئی والوں نے میرے چیف جسٹس کو اپروچ کیا اور کہا کہ الیکشن تک نوازشریف اور اس کی بیٹی کو باہر نہیں آنے دینا ۔ جسٹس شوکت صدیقی نے […]
20180721_001751
0

مری میں شاہد خاقان عباسی پر پتھراو اور شدید نعرے بازی کا سامنا

مری کے علاقے کوہٹی کاکڑائی میں انتخابی مہم کے دوران سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر مقامی لوگوں کے پتھراؤ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ مقامی افراد کی شدید نعرے بازی کی وجہ سے کارنر میٹنگ کو ختم کرنا پڑا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی، وزیر اعظم […]