Pakistan1502 Videos

داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا نام بلیک لسٹ میں ڈال دیا گیا

وزارت داخلہ نے ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے بعد نیب کی سفارش پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا نام بلیک لسٹ میں ڈال دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے ایون فیلڈ ریفرنس میں فیصلے کے بعد نیب نے وزارت داخلہ کو نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا نام […]

نواز شریف کو جیل میں کون کون سی سہولیات ملیگی

    اڈیالہ جیل: نواز شریف کو عام قیدیوں کی طرح رکھا جائیگا   راولپنڈی: (روزنامہ دنیا) سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سعید اللہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں کسی قسم کے خاص انتظامات نہیں کئے جا رہے، جیل میں صفائی سمیت دیگر انتظامات پہلے سے بہت بہتر ہیں، روزانہ کی بنیاد پر […]

Kim Barker NAB’s Decision About Nawaz Sharif Corruption

نوازشریف کی سزا پر امریکی صحافی کم بارکر کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔۔ کم بارکر نے اپنے ٹویٹ میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “واہ۔۔ نوازشریف سابق پاکستانی لیڈر کو بھی جیل کی سزا سنادی گئی”۔ Whoa. Nawaz Sharif, Ex-Pakistani Leader, Is Sentenced to Prison for Corruption. https://t.co/SlzecYUVgT — Kim Barker (@Kim_Barker) July […]

ایون فیلڈ ریفرنس؛ نواز شریف کو 10 اور مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10 سال جب کہ مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا سنادی ہے ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنایا۔ نواز شریف اور مریم نواز لندن جب کہ […]

نواز شریف کو 10سال ، مریم نواز کو 7سال ، کیپٹن صفدر کو 1سال قید بامشقت، مجموعی طور پر 10ملین پائونڈ جرمانہ، لندن فلیٹس بحق سرکار ضبط، شریف خاندان کو نشان عبرت بنا دیا گیا‎

بڑی کرپشن کا بڑا فیصلہ، احتساب عدالت نے نواز شریف ، مریم نواز، کیپٹن صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزا سنا دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں مرکزی ملزمقرار دیا ہے ، […]

Breaking News – Avenfield reference Nawaz Sharif sentence 10 years Maryam 7 and Safdar 1 years

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کو 10 سال، ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 7 سال جبکہ داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ایک سال قید کی سزا سناتے ہوئے 8 ملین پاؤنڈ جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی […]

 ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چوتھی بار موٴخر کردیا گیا

احتساب عدالت میں آج ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ سنایا جانا تھا۔ ایون فیلد ریفرنس کیس کا فیصلہ گیارہ بجے سنایا جانا تھا جس کے بعد اسے ساڑھے بارہ تک سنانے کا اعلان کیا گیا۔ ساڑھے بارہ بجے عدالتی عملے نے بتایا کہ فیصلہ ڈھائی بجے تک موخر کر دیا گیا ہے۔ عدالت کا […]

Court delays Avenfield reference verdict of Sharif Family by two more hours

The accountability court delayed the verdict in the Avenfield corruption reference by another two hours. The time has been changed from 12:30pm to 2:30pm. PML-N leader Raja Zafarul Haq said that former PM Nawaz Sharif will soon come to Pakistan. He arrived at the accountability court on Friday minutes before the judge, Muhammad Bashir, was […]