Pakistan1502 Videos

پرویز مشرف نے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کر لیا

Breaking : @P_Musharraf has decided to return Pakistan. — APML (Official) (@APMLOfficial_) June 13, 2018     تصویر کے کاپی رائٹPRESS INFORMATION DEPARTMENTImage captionعدالت کا کہنا تھا کہ اگر پرویز مشرف وطن واپس نہ آئے تو اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے ان کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال نہیں […]

Imran Khan And Zulfi Bukhari Back Pakistan After performing Umrah

​ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان عمرہ ادائیگی کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے۔ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ علیم خان، زلفی بخاری، عون چوہدری بھی عمران خان کے ہمراہ ہیں۔ خیال رہے کہ عمران خان اپنی اہلیہ اور قریبی دوست زلفی بخاری کے ہمراہ گزشتہ دنوں عمرے […]

ادھر سے نہیں تو پھر کس در سے ملے گا ہمیں – پاکستان میں قبر پرستی بارے دیکھیئے بی بی سی رپورٹ

Image captionبی بی پاک دامن تمام مسالک کے لیے متبرک مقام تصور کیا جاتا ہے۔ تاثر یہ ہے کہ یہاں چھ مقدس بیبیوں کی قبریں واقع ہیں۔ وہ بیبیاں کون ہیں اس کا کوئی مستند تاریخی حوالہ نہیں ملتا۔ پاکستان میں کئی لوگوں کے لیے مزاروں کی روحانی اہمیت ہے لیکن کیا اس کے کوئی […]

ماضی میں عورت کی حکمرانی قبول نہ تھی ٗ آج بیٹی کو ملک کی کمان سونپ دی ٗ چوہدری نثار علی خان کھل کربول پڑے،

راولپنڈی(این این آئی) سابق وزیرِ داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو ایک عورت اقتدار کے منصب پر قبول نہ تھی لیکن آج اپنی صاحبزادی کو پاکستان کی کمان سونپ دی۔راولپنڈی کی چک بیلی روڈ حرکہ میں کارنر میٹنگ […]

Musarrat Ahmed zaib doesn’t Qualify even for councillor’s seat pmln

دھرنوں کے دوران تحریک انصاف سے منحرف ہونیوالی اور بعد میں ن لیگ میں شامل ہونیوالی سابق ایم این اے مسرت احمدزیب کیساتھ ہاتھ ہوگیا ن لیگ وعدے سے مکرگئی۔۔ ن لیگ نے مسرت احمد زیب اور انکے بیٹے کو یہ کہہ کر ٹکٹ دینے سے انکار کردیا کہ وہ کونسلر کا الیکشن بھی لڑنے […]

شوال کا چاند نظر آنے سے قبل ہی رویت ہلال کمیٹی نے عیدالفطر کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نیا چاند جمعرات 14 جون 2018 ءکی شام دکھائی دینے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے لہٰذا رمضان المبارک کے 30 ایام مکمل کرنے کے بعد عیدالفطر 16 جون کو ہوگی ۔ سیکرٹری جنرل رویت ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا […]

“عمران خان اپنے کتے کو بھی ٹائیگر کہتے ہیں اور کارکنوں کو بھی ٹائیگر کہتے ہیں”۔ شہبازشریف

“عمران خان اپنے کتے کو بھی ٹائیگر کہتے ہیں اور کارکنوں کو بھی ٹائیگر کہتے ہیں”۔ شہبازشریف نے عمران خان سے 26 سوالات پوچھ لئے۔۔ شہبازشریف نے کیا سوالات پوچھے؟ کیا عمران خان ان سوالوں کا جواب دے پائیں گے؟ لاہور( نیوز ڈیسک )”عمران خان اپنے کتے کو بھی ٹائیگر کہتے ہیں اور کارکنوں کو […]

Election 2018 – Imran Khan to face Saad Rafique, Gulalai in Lahore and Islamabad

ISLAMABAD: Former minister of railways Khawaja Saad Rafique and ex-MNA Aisha Gulalai will contest the forthcoming election against PTI chairman Imran Khan from National Assembly constituencies in Lahore and Islamabad, it emerged Monday, as the process of submission of nomination papers for General Election 2018 concluded. PTI chairman Imran Khan will be facing PML-N’s Saad […]

کل سے متنازع ٹکٹوں پرنظرثانی شروع کی جائے گی، عمران خان

مدینہ: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 90 فی صد پارٹی ٹکٹ ٹھیک دیے گئے، 10 فی صد پر پرانے کارکنوں کے تحفظات دور کریں گے۔ سعودی شہر مدینہ میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ جمعرات سے متنازع ٹکٹوں پرنظرثانی شروع کی جائے […]

سیتا وائٹ کیس.. عمران خان کے مخالفین کو اس کیس سے کچھ فائدہ نہیں ملے گا – سلمان اکرم راجہ

سیتا وائٹ کیس کو الیکشن میں لے کر آنا انتہائی افسوسناک ہے لیکن عمران خان کے مخالفین کو اس سے کچھ بھی نہیں ملے گا کیونکہ اس نوعیت کے کیس میں ریٹرننگ افسر عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد نہیں کر سکتا اس کے لیے پھر عدالت میں ہی جانا ہو گا سیتا وائٹ کیس […]

پاکستان 27 رمضان کو وجود میں آیا

پاکستان کے روحانی پہلو پاکستان آج کی رات یعنی 27 رمضان کو وجود میں آیا۔ مولانا طارق جمیل صاحب کے بقول یہ اتفاق نہیں بلکہ انتخاب تھا۔ اللہ نے اس ریاست کو وجود میں لانے کے لیے سال کی سب سے بہترین رات منتخب کی۔ بہت سے لوگوں کو یقین ہے کہ جس رات پاکستان […]

مری میں 2 سیاح نوجوانوں پر بدترین تشدد!۔۔ تشدد کرنے والا شاہد خاقان عباسی کا رشتہ دار نکلا

مری (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مری کی بائیکاٹ مہم اب بھی جاری ہے، ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہےکہ مری میں نوجوانوں پر تشدد کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آیا ہے اور اس واقعے میں نوجوانو ں کے سر کے بال اور مونچھیں […]