Pakistan1502 Videos

نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں کیسا کمرہ دیا گیا اور اس میں کیا سہولیات ہیں؟کمرے کے اندر کی تصاویر سامنے آگئیں

سابق حکمران جماعت کی جانب سے مسلسل کہا جارہا ہے کہ نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں ۔مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے بھی اڈیالہ جیل میں نوازشریف کو سولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس کے جواب میں نگران حکومت نےبھی […]

اگر‪ ‬تحریک‪ ‬انصاف‪ ‬کی‪ ‬حکومت‪ ‬آ‪ ‬گئی‪ ‬تو‪ ‬ملک‪ ‬میں‪ ‬اسلام‪ ‬نہیں‪ ‬رہے‪ ‬گا۔مولانا فضل الرحمن

تحریک انصاف کی حکومت آ گئی تو ملک میں اسلام نہیں رہے گا،فضل الرحمان ڈی آئی خان: متحدہ مجلس عمل کے صدر و جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ ایم ایم اے کا مقابلہ مذہب کی مداخلت کو ختم کرنے والوں کے خلاف ہے اگر تحریک انصاف کی حکومت آ گئی […]

کارکنوں کو جنید صفدر میں نوازشریف اور مریم نواز نظر آرہے ہیں۔ مائزہ حمید

مسلم لیگ ن کی رہنما مائزہ حمید نے کہا ہے کہ کارکنوں کو جنید صفدر میں نوازشریف اور مریم نواز نظر آرہے ہیں۔ جیونیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ما ئزہ حمید نے کہا ہے کہ مسلم لیگی ورکرز کو جنید صفدر میں نوازشریف اور مریم نواز نظر آرہے ہیں ۔ ابھی وہ انتخابی مہم […]

پاکستان’ سونے کی چڑیا ۔۔۔۔

‘پاکستان’ سونے کی چڑیا ۔۔۔۔۔۔۔ ! بظاہر چھوٹا سا وجود رکھنے والے پاکستان کے اندر اللہ نے کیا کچھ سمویا ہوا ہے آئیے آج اس کی ایک جھلک دیکھتے ہیں۔ پاکستان کا جغرافیہ پاکستان بے پناہ جغرافیائی اہمیت کا حامل ملک ہے اور اس پر بیک وقت دنیا کی تین بڑی سپر پاورز انحصار کرتی […]

شہبازشریف نے نگران وزیراعلی پنجاب حسن عسکری کو ایک خط لکھا ہے جس کا لب لباب یہ ہے کہ:

شہبازشریف نے نگران وزیراعلی پنجاب حسن عسکری کو ایک خط لکھا ہے جس کا لب لباب یہ ہے کہ: ” جب میں نے جیل میں نوازشریف سے ملاقات کی تو مجھے پتہ چلا کہ اسے نہ تو اخبار کی سہولت فراہم کی جارہی ہے اور نہ ہی ذاتی خدمتگار کی۔ نوازشریف کو بستر کے نام […]

کیا ریخام خان کو عمران خان سے محبّت تھی؟ریخام خان کی کتاب میں عمران خان اور ریخام خان کی محبت کا قصہ

 پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب آن لائن فروخت کے لیے پیش کی گئی تو اس کتاب نے ایک مرتبہ پھر سے خبروں میں اپنی جگہ بنا لی۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں اپنی زندگی ، دونوں شادیوں اور ان کی ناکامی سے متعلق تفصیلاً تذکرہ […]

عمران خان نے میرے پاؤں پکڑے اور انہیں سہلایا۔۔۔شادی سے پہلے عمران خان نے کیا کیا؟ریخام خان نے بتا دیا

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شادی سے قبل عمران خان سے ہوئی ایک ملاقات کا دلچسپ قصہ سنا دیا۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں جہاں کئی انکشافات کیے وہیں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ عمران خان نے کیسے غیر معمولی اور ناقابل یقین انداز میں […]

سراج رئیسانی جب تھائی لینڈ گئے تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟ تھائی لینڈ کے کسان کی بیٹی سے انہوں نے شادی کیوں کی؟ حیرت انگیز انکشافات

مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک) مستونگ میں شہید ہونے والے سراج رئیسانی کی زندگی کا ایک ایسا پہلو جس سے کوئی واقف نہیں ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نواب زادہ میر سراج خان رئیسانی تھائی لینڈ میں بطور سیاح گئے اور شمالی شہر چنگرائی میں حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی […]

Dawn leaks issue an international agenda, says Hameed Haroon – DAWN news exposed

کل ڈان گروپ آف پبلیکیشن کے سی ای او حمید ہارون کا بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں ایک انٹرویو نشر ہوا یہ انٹرویو ایک خاص مقصد کے لیے دیا گیا تھا تا کہ بین الاقوامی سطح پر اپنی افواج اور خفیہ اداروں کا ناصرف ذلیل کیا جائے بلکہ نوازشریف کا کیس مضبوط […]

تحریک انصاف کو نواز شریف کیخلاف شواہد کس خاتون نے دیئے اور اب وہ خود کس حال میں ہے؟ تہلکہ خیز خبرآگئی

احتساب عدالت نے نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزائیں سنا دی ہیں جس کے بعد اب شریف خاندان کی جانب سے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں بھی دائر کر دی گئیں جو کہ سماعت کیلئے منظور کر لی گئیں ہیں تاہم دوسری جانب ایک ایسا […]

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا تعلق اس خاندان سے ہے ؟ اور وہ ہم سے بغض رکھتے ہیں

مسلم لیگ (ن) نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل کو تبدیل کرنے کے لئے اعلیٰ حکام سے رابطہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ان تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل کا تعلق ضلع منڈی […]

نوازشریف ،مریم نوازاور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شریف خاندان کی سزا کیخلاف اپیل پر نوٹس جاری کرتے ہوئے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا اور نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ نوازشریف، مریم اور کیپٹن صفدر کی […]