Pakistan1508 Videos

عمران خان کی اپنی تیسری اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ بغیر نقاب کے تصویر منظر عام پر آگئی -Imran Khan’s wife Bushra BB’s first picture without Hijab

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی بغیر نقاب پہلی تصویر منظر عام پر آگئی۔ تصویر بنی گالہ میں بنائی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اپنی تیسری اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ بغیر نقاب کے تصویر منظر عام پر آگئی ہے۔ بنی گالہ میں بنائی گئی تصویر میں […]

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل صبح ہو گا: آئی ایس پی آر

اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل صبح ہو گا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج نے وزیراعظم کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کی تجویز پیش کی گئی، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل […]

Bahria homes karachi Ballot 2018 cancelled

Bahria town Karachi Ballot Announcement   The management of Bahria Town Karachi is pleased to announce that all remaining active un-allotted, fully paid files of BTK Residential Plots, Bahria Homes, Old Apartments and Bahria Heights will be balloted before Eid-ul-Fitr. In-sha-Allah the results of ballot will be available to all clients on the first working day […]

لبرل ضرور ہیں،لیکن ٹی وی چینلز پر بے حیائی برداشت نہیں:چیف جسٹس پاکستان

کراچی:سپریم کورٹ کراچی رجسٹر ی میں ٹی وی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ٹی وی پر ایسے شوز دکھائے جارہے ہیں جو ناقابل قبول ہیں،لبرل ضرور ہیں مگر اس قدربے حیائی ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سپریم […]

نیب تو بنایی ہی ہم سیاستدانوں کو گندا کرنے کیلئےگئی تھی مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد:سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ انتخابات کاٹائم آتے ہی ملک میں احتساب کا نعرہ بلندکردیا جاتاہے، نیب پر تنقید کرتےہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہناتھاکہ نیب بنائی ہی سیاستدانوں کو گندا کرنے کیلئے گئی تھی، سب کو پتہ ہے کہ نیب کو کس نے بنایا اور وہ کس کا […]

بریکنگ نیوز پاکستان میں اگلی حکومت کس کی ہوگی ؟

آئندہ انتخابات کے نتائج کے حوالے سے غیر ملکی میڈیا نے بھی پیشن گوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ حکومتوں اور اسمبلیوں کے تحلیل ہونے میں چند ہی روز باقی رہ گئے ہیں۔ اسمبلیاں اور حکومتیں تحلیل ہونے کا وقت قریب آتے ہی ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے آئندہ انتخابات کی تیاریاں شروع […]

KPK Govt-KPK START PINK BUS Service FOR Ladies

Pink bus service پشاور: خواتین کے لیے خصوصی بسوں کی تقریب رونمائی: وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک، وزیر تعلیم و توانائی خیبر پختونخوا عاطف خان، وزیر ٹرانسپورٹ، جاپان کے سفیر سمیت دیگر کی شرکت- پہلے مرحلے میں مردان اور ایبٹ آباد میں خواتین کے لیے 7,7 بسوں کا اجراء کیا جارہا ہے-

ملک چلانا سیاستدانوں کا کام ہے-محمود اچکزئی

اسلام آباد:پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سیاست سیاستدانوں کا کام ہے اور ملک چلانا بھی،دو نمبر لوگوں سے ملک چلانے کی کوشش نہ کی جائے۔محمود خان اچکزئی نےقومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آپ نواز شریف کو جیل بھیجنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی، نوازشریف […]

نیب کو کہیں وحی تو نہیں آتی کہ نواز شریف کے خلاف کرپشن کے مقدمات کھول دو-فضل الرحمن

)جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ نیب بنائی ہی سیاستدانوں کو گندا کرنے کیلیے گئی تھی، نیب کو وحی تو نہیں آتی کہ اس کے خلاف کرپشن کے مقدمات کھول دو۔ میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ ملک […]

’’امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں پر پابندی‘‘ پاکستان کا جوابی اقدام، پاکستان میں موجود امریکی سفارتی عملے پر ایسی پابندی عائد کر دی کہ امریکہ کو دن میں تارے دکھا دئیے، بڑی خبر

امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں پر سفری پابندیوں کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے جس کا اعلان امریکی وزارت خارجہ پہلے ہی کر چکا ہے۔ اس پابندی کے تحت پاکستانی سفارتکار 25میل کے دائرے میں ہی سفر کر سکیں گے اور اگر مقررہ ایرئیے سے باہر جانا چاہیں تو اس کیلئے ان کو 5روز قبل […]

منظور پشتین پر پابندی لگا دی گیی

پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنان کے خلاف مزید 3 مقدمات درج کراچی: پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم) کے کارکنان کے خلاف شہر قائد میں 3 مقدمات درج کرلیے گئے۔ یہ مقدمات سرکار کی مدعیت میں تھانہ منگھوپیر، بن قاسم اور شاہ لطیف میں درج کیے گئے اور ان میں انسداد دہشت گردی کی […]