Pakistan1508 Videos

عمران خان نے میرے پاؤں پکڑے اور انہیں سہلایا۔۔۔شادی سے پہلے عمران خان نے کیا کیا؟ریخام خان نے بتا دیا

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شادی سے قبل عمران خان سے ہوئی ایک ملاقات کا دلچسپ قصہ سنا دیا۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں جہاں کئی انکشافات کیے وہیں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ عمران خان نے کیسے غیر معمولی اور ناقابل یقین انداز میں […]

سراج رئیسانی جب تھائی لینڈ گئے تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟ تھائی لینڈ کے کسان کی بیٹی سے انہوں نے شادی کیوں کی؟ حیرت انگیز انکشافات

مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک) مستونگ میں شہید ہونے والے سراج رئیسانی کی زندگی کا ایک ایسا پہلو جس سے کوئی واقف نہیں ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نواب زادہ میر سراج خان رئیسانی تھائی لینڈ میں بطور سیاح گئے اور شمالی شہر چنگرائی میں حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی […]

Dawn leaks issue an international agenda, says Hameed Haroon – DAWN news exposed

کل ڈان گروپ آف پبلیکیشن کے سی ای او حمید ہارون کا بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں ایک انٹرویو نشر ہوا یہ انٹرویو ایک خاص مقصد کے لیے دیا گیا تھا تا کہ بین الاقوامی سطح پر اپنی افواج اور خفیہ اداروں کا ناصرف ذلیل کیا جائے بلکہ نوازشریف کا کیس مضبوط […]

تحریک انصاف کو نواز شریف کیخلاف شواہد کس خاتون نے دیئے اور اب وہ خود کس حال میں ہے؟ تہلکہ خیز خبرآگئی

احتساب عدالت نے نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزائیں سنا دی ہیں جس کے بعد اب شریف خاندان کی جانب سے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں بھی دائر کر دی گئیں جو کہ سماعت کیلئے منظور کر لی گئیں ہیں تاہم دوسری جانب ایک ایسا […]

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا تعلق اس خاندان سے ہے ؟ اور وہ ہم سے بغض رکھتے ہیں

مسلم لیگ (ن) نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل کو تبدیل کرنے کے لئے اعلیٰ حکام سے رابطہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ان تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل کا تعلق ضلع منڈی […]

نوازشریف ،مریم نوازاور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شریف خاندان کی سزا کیخلاف اپیل پر نوٹس جاری کرتے ہوئے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا اور نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ نوازشریف، مریم اور کیپٹن صفدر کی […]

نوازشریف، مریم اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت آج ہوگی

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ نوازشریف، مریم اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت آج ہوگی، تینوں نے سزا ختم کرنے کی اپیلیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ نوازشریف، مریم اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت […]

لگتا ہے نیشنل ایکشن پلان ایک کاغذی منصوبہ تھا: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر پورے ملک میں بہت کم عمل ہوا ہے اور ایسے لگتا ہے کہ وہ ایک کاغذی منصوبہ تھا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عام انتخابات کے بعد اگر پیپلز […]

مفروضے کی بنیاد پر کیسے فیصلہ سنایا جا سکتا ہے؟: نواز شریف

پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق سربراہ نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد ریٹائرڈ کیپٹن صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی قید کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی ہے۔ پیر کو اپیل […]

نواز شریف اور مریم نواز کو جیل میں مجرموں کی وردی فراہم کر دی گیی

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی بیرکوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے جب کہ انہیں جیل کے اندر ضرورت کی چیزیں فراہم کرنے کے لئے مشقتی بھی فراہم کردیئے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف، صاحبزادی مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں دوسرا روز شروع ہوچکا ہے۔ […]