Pakistan1502 Videos

20کروڑ کی چائے کیسے پی لی، بتانا پڑے گا؟ بالآخر نیب نے پی ٹی آئی کو دھرلیا ، رہنما آئیں ، بائیں ، شائیں کرنے لگے

بیس کروڑ کی چائے کیسے پی لی، بتانا پڑے گا۔ نیب نے کروڑوں روپے کی چائے پی جانے والی تحریک انصاف کو دھر لیا۔ ۔تفصیلات کے مطابق نیب آجکل بہت متحرک ہو چکی ہے بالخصوص جب سے جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب کی باگ ڈور سنبھالی ہے ،نیب نے کرپشن کے خلاف بڑا محاذ […]

مستونگ میں خودکش حملہ کرنے والا سندھ کا رہائشی تھا:

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے دھماکے کے خودکش حملہ آور کی شناخت ہو گئی ہے جس کا تعلق سندھ کے علاقے میر پور ساکرو سے تھا۔ یہ بات ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کوئٹہ اعتزاز گورایہ نے جمعرات کی شام ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتائی۔ 13جولائی […]

پارٹی عہدہ چھوڑنا ہو گا۔۔جہلم کے فلاپ سیاسی شو پر عمران خان نے فواد چوہدری کو کھری کھری سنا تے ہوئے آخری چانس دیدیا

جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک)جہلم کے ناکام جلسے پر عمران خان فواد چوہدری پر برہم، الیکشن نہ جیتے تو پارٹی عہدہ چھوڑنا پڑے گا، کپتان نےترجمان کو فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے ناکام جلسے پر عمران خان برہم ہو گئے ہیں اور انہوں نے تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان اور جہلم سے انتخابی امیدوار فواد […]

Maryam Nawaz Rewarded Talat Hussain? Talat Hussain Exposed By Journalist Inamullah Khattak

لیجئے جناب پتہ چل گیا کہ طلعت حسین آئے روز تحریک انصاف کے خلاف پروگرامز کیوں کرتا ہے اور ہر وقت عمران خان کے خلاف پروپیگنڈا کیوں کرتا ہے؟ طلعت حسین پر ن لیگ نے مہربانی کی ہوئی ہے۔ شالیمار کرکٹ گراؤنڈ طلعت حسین کو دیا گیا ہے جہاں وہ ایک میچ کرانے کے 20 […]

جیل‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬میں‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬مجھے‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬سڑا‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬ہوا‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬کھانا‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬دیا‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬جاتا‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪ ہے ‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬ ‬‬ ‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‪ ‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)جمعرات کے دن چار بجے تک ملاقات کا سلسلہ جاری رہا، میاں نواز شریف سے ان کے خاندان کے علاوہ لیگی رہنماؤں اورپاکستان بار کونسل کے وفد نے بھی ملاقات کی۔ میاں نواز شریف نے بار کونسل کے وفد سے ملاقات میں جیل حکام کے خلاف شکایتوں کے انبار لگا دیے، میاں نواز […]

جیل اور جیل کی مسجد میں نواز شریف کے خلاف قیدیوں کے نعرے اور اشتعال ان، دیکھو دیکھو کون آیا چور آیا چور آیا

اڈیالہ جیل حکام نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نقل و حرکت کو مزید محدود کردیا۔ اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے مذکورہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا جب نواز شریف اپنی بیرک کے بیرونی احاطے میں صبح کے وقت چہل قدمی کررہے تھے تب قیدیوں نے ان کے خلاف نعرے لگائے۔ بعض اطلاعات کے […]

نواز شریف کو کھانے میں خراب قیمہ دیا گیا، مریم اورنگزیب کا الزام

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جیل میں فرش پر سلایا جاتا ہے، قوم نے جسے تین دفعہ وزیرِاعظم منتخب کیا اس کے ساتھ یہ سلوک کیا جا رہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ […]

شاور ہائیکورٹ کے پشاور میٹرو پراجیکٹ فیصلے پر باندر کی طرح قلقاریاں مار کر خوش ہونے والے پٹواری، جماع تی اور لفافہ دانشوڑان متوجہ ہوں

پشاور ہائیکورٹ کے پشاور میٹرو پراجیکٹ فیصلے پر باندر کی طرح قلقاریاں مار کر خوش ہونے والے پٹواری، جماع تی اور لفافہ دانشوڑان متوجہ ہوں۔ سب سے پہلے تو یہ جان لیں کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں یہ کہیں نہیں کہا گیا کہ پراجیکٹ میں کرپشن یا لوٹ مار ہوئی۔ پشاور ہائیکورٹ نے یہ […]

Is Overseas Pakistanis would be able to vote in election: NADRA officials Announced

ISLAMABAD: Overseas Pakistanis will not be able to vote in the forthcoming general election in the country, officials of National Database and Registration Authority (NADRA) said Wednesday. NADRA officials told Geo News that Pakistan nationals abroad were being misled through various campaigns on social networking platforms. They said no decision had yet been made with […]

Prisoners Start Chanting Go Nawaz Go in Adiala Jail

گو نواز گو کے نعروں نے جیل میں بھی نواز شریف کی جان نہ چھوڑی ، قیدیوں نے بیرک میں دیکھ کر نعرے بازی شروع کر دی ، دیگر قیدیوں کے ساتھ مسجد میں نماز پڑھنے سے بھی روک لیا گیا زلالت کی ایک انتہا یہ بھی ہے کہ انسان جیل میں چہل قدمی کررہا […]

اڈیالہ جیل ، نواز شریف سے گلے ملنے والا ہیڈ وارڈن تبدیل

راولپنڈی (دنیا نیوز ) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے جیل میں گلے ملنے والے ہیڈ وارڈن کو تبدیل کر دیا گیا ہے ۔ یہ ہیڈ وارڈن نواز شریف کی بیرک پر تعینات تھا۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ جیل میں موجود مخصوص عملے کے سوا کسی اور کو نواز شریف […]

میرے سیاسی ٹکڑوں پر پلنے والوں کا انتخابی نشان شیر نہیں بلی ہے- چوہدری نثارنواز شریف کو سبق سکھائیں گے

ٹیکسلا: سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جنہوں نے بے وفائی کی انہیں سبق سکھانا ضروری ہے، میرے سیاسی ٹکڑوں پر پلنے والوں کا انتخابی نشان شیر نہیں بلی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا، چوہدری نثار کا کہنا تھا […]