Pakistan1502 Videos

  غائشہ گلالئ نے پارٹی بنانے اور عمران خان کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

: پی ٹی آئی کی منحرف رہنماء عائشہ گلالئی نے عمران خان کو ٹکر دینے کیلئے کمر کس لی، اپنی پارٹی بنانے اور عمران خان کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنماء عائشہ گلالئی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا، سماء کے پروگرام 7 […]

 Village Garhi Kapora “Amazo Garhi “

 Village Garhi Kapora “Amazo Garhi “ Villages Page… A Amazo Garhai….Gari Kapoora By : Shah zaib Khan My village is Amazo Garhai. Also called Garhi Kapura. My village contains four small villages:Garhi Dawlat zai Garhi Ismail zai Kot Dawlat zai Kot Ismail zai The name of my village comes from the two well known Pukhtoon Tribes. […]

 ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چوتھی بار موٴخر کردیا گیا

احتساب عدالت میں آج ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ سنایا جانا تھا۔ ایون فیلد ریفرنس کیس کا فیصلہ گیارہ بجے سنایا جانا تھا جس کے بعد اسے ساڑھے بارہ تک سنانے کا اعلان کیا گیا۔ ساڑھے بارہ بجے عدالتی عملے نے بتایا کہ فیصلہ ڈھائی بجے تک موخر کر دیا گیا ہے۔ عدالت کا […]

– ایک قبر کو سجدہ کرتا ھے۔۔ دوسرا قبر کی کمائی کھا تا ھے۔ تحریک انصاف کی کل قیادت حواجہ آصف

عمران خان کا سجدہ،خواجہ آصف بھی میدان میں کود پڑے سیالکوٹ:پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ پاکپتن میں بابا فرید گنج شکر کے مزار پر حاضری اور مزار کی چوکھٹ پر جھک کر بوسہ دینے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پاکستان میں ہنگامہ برپا ہوگیا […]

: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید سراج رئیسانی کوملک کا سپاہی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے سراج رئیسانی کی صورت میں بہادر محب وطن کھودیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاویدہ باجوہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے گزشتہ روز مستونگ میں شہید ہونے والے بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابی امیدوار سراج رئیسانی کے لواحقین سے مل کر واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، آرمی چیف نے شہید […]

: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ رضوی ، قادری اور زرداری سب مل کر بھی حکومت ختم نہیں کرسکتے

زرداری، رضوی، قادری مل کر بھی حکومت نہیں گرا سکتے، احسن اقبال پولی ٹیکنیکل کالج نارووال میں تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ موجودہ حکومت نے توانائی، معیشت اور امن کے ساتھ تعلیم پر اپنی توجہ مرکوز کی کیونکہ ترقی کا دارومدار تعلیمی صلاحیتوں پر ہے، کوئی مسلمان […]

‘انڈیا جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے’

‘انڈیا جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے’   انڈیا کی جانب سے پاکستان کو ٹیررستان اور دہشت گردی برآمد کرنے والا ملک قرار دیے جانے کے جواب میں پاکستان نےکہا ہے کہ انڈیا جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔ سرکاری ریڈیو کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی […]

‘دعوت کے بعد نئی دہلی پہنچی تو ہوٹل انتظامیہ نے بتایا کہ میرے نام سے کوئی کمرہ بک نہیں ہے’

لاہور: عالمی شہریافتہ شاعر فیض احمد فیض کی صاحبزادی منیزہ ہاشمی کو نئی دہلی میں منعقد 15ویں ایشیاء میڈیا سمٹ میں بطور مقرر مدعو کیا گیا تھا تاہم انہیں کانفرنس میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی۔ کانفرنس کے میزبان ایشیا پیسیفک انسٹی ٹیوٹ آف براڈ کاسٹنگ ڈیولپمنٹ (اے آئی بی ڈی) نے پاکستان سے […]

‘مولانا سمیع الحق ایجنسیوں کے ہاتھوں میں مت کھیلیں‘ مولانا فضل رحمان

اسلام آباد: متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے پہلے ورکرز کنونشن کے موقعے پر مولانا فضل الرحمٰن نے مولانا سمیع الحق کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ‘وہ ایجنسیوں کے ہاتھوں میں مت کھیلیں جو ملک میں مذہبی ووٹر کی تقسیم چاہتے ہیں’۔ جمعیت علمائے اسلام کے چیف اور ایم ایم اے کے صدر […]

’’ جب تک تم مسلمان ہویہود ونصاریٰ تم سے کبھی راضی نہیں ہونگے‘‘ ٹرمپ کے بیان سے قرآن کی حقانیت ثابت ہوگئی

حیدرآباد(این این آئی)جمعیت علماء پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے بیان سے قرآن کی حقانیت ثابت ہوگئی ہے قرآن پاک 1400 سال پہلے اعلان کرچکا ہے کہ جب تک تم مسلمان ہویہود ونصاریٰ تم سے کبھی راضی نہیں ہوں گے لیکن ہمارے […]

’’ خبر آئی ہے کہ عمران خان نے خفیہ شادی کر لی ہے‘‘ خاتون نے اپنی مرضی سے شوہر سے خلہ لی یا پھر طلاق دلوایی گیی ؟ حافظ حمد اللہ نے جے آیی ٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )جمعیت علما اسلام (ف )کے سینیٹر حافظ حمد اللہ نے عمران خان کی شادی کی خبر پر کئی سوالات اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان دوسروں کی آف شور کمپنی پر تنقید کرتے تھے لیکن پھر ایک دن عمران خان کی اپنی آف شور کمپنی نکلی آج خبر […]