News7824 News

نواز شریف کی رائونڈ محل کی کہانی ۔۔۔۔۔۔۔

نواز شریف نے دوسری بار اقتدار حاصل کرنے کے فوراً بعد رائے ونڈ کی رہائش گاہ کو وزیر اعظم کیمپ آفس کا درجہ دیدیا اور یوں وفاقی ادارہ پی ڈبلیو ڈی کو اس رہائش گاہ کے تمام اخراجات اور ترقیاتی پروجیکٹس کے اخراجات ادا کرنے کا پابند قرار دے دیا گیا ۔ وہاں کام کرنے […]

قطر کا 80 ممالک کیلئے ویزا فری سہولت کا اعلان

دوحا: قطر نے 80 ممالک کے شہریوں کے لیے بغیر ویزا داخلے کی سہولت کا اعلان کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطری حکام نے اعلان کیا ہے کہ 80 ممالک کے شہری اب بغیر ویزا ان کے ملک میں داخل ہو سکیں گے اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ […]

سعودی عرب،ویٹ ٹیکس کی خلاف ورزیاں کرنیوالوں کی شامت آگئی

ذرائع کے مطابق سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مملکت میں یکم جنوری 2018 سے نافذ ہونے والے ویلیو ایڈیڈ ٹیکس کی نگرانی کےلئے اعلی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں . سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت تجارت اور انکم اور زکوة کمیٹی کے اہلکاروں پر […]

پنجاب کے وزیرِقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے روحانیت کی تلاش میں شیطانیت کا کردار ادا کیا اور 5 بچوں کی ماں کا گھر اجاڑ دیا۔

عمران خان نے روحانیت کی تلاش میں شیطانیت کی، رانا ثنااللہ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی تحریک نظامِ عدل کسی کے خلاف نہیں، نظام میں تبدیلی عوام کا حق ہے اور اگر نظامِ عدل تبدیل ہوبھی گیا تو ججز کی کرسیوں پر سیاست دان […]

استعفے مانگنے والوں کو استعفے دینے پڑ گئے ! اللہ کی شان ! مریم نواز

لاہور( آن لائن ) مسلم لیگ ن کی راہنما سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مہروں کو احکامات بجا لانے کے لیے کیا کیا کرنا پڑتا ھے،جس کو گالی دی ہو اسی کا ہاتھ پکڑنا پڑ جاتا ھے! ایسی ذلت سے سیاست چھوڑ دینا بہتر ہے !استعفے مانگنے […]

‏تحریک انصاف کا مولانا سمیع الحق کو سینیٹر منتخب کرانے کا فیصلہ،

تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولاناسمیع الحق کو منتخب کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا سمیع الحق سینیٹ انتخابات میں خیبر پختونخوا سے حصہ لیں گے۔ مولانا سمیع الحق تحریک انصاف کے ساتھ انتخابی اتحاد کرچکے ہیں اور آئندہ عام انتخابات میں جے […]

Biggest scandal of harrassing 80 teenage girls in islamabd

‘میں اب تک مکمل طور پر صدمے میں ہوں کہ ہمیں اس سب سے گزرنا پڑا۔ اس دن تقریباً 80 طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کیا گیا تھا اور ہماری ٹیچر نے ہمیں کہا کہ خاموش رہو کیونکہ وہ نہیں چاہتی تھیں کہ ہمارے نمبر کم آئیں۔۔۔ میرے پاس اس واقعے کو بیان کرنے […]