News7824 News

  غائشہ گلالئ نے پارٹی بنانے اور عمران خان کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

: پی ٹی آئی کی منحرف رہنماء عائشہ گلالئی نے عمران خان کو ٹکر دینے کیلئے کمر کس لی، اپنی پارٹی بنانے اور عمران خان کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنماء عائشہ گلالئی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا، سماء کے پروگرام 7 […]

 Village Garhi Kapora “Amazo Garhi “

 Village Garhi Kapora “Amazo Garhi “ Villages Page… A Amazo Garhai….Gari Kapoora By : Shah zaib Khan My village is Amazo Garhai. Also called Garhi Kapura. My village contains four small villages:Garhi Dawlat zai Garhi Ismail zai Kot Dawlat zai Kot Ismail zai The name of my village comes from the two well known Pukhtoon Tribes. […]

 ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چوتھی بار موٴخر کردیا گیا

احتساب عدالت میں آج ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ سنایا جانا تھا۔ ایون فیلد ریفرنس کیس کا فیصلہ گیارہ بجے سنایا جانا تھا جس کے بعد اسے ساڑھے بارہ تک سنانے کا اعلان کیا گیا۔ ساڑھے بارہ بجے عدالتی عملے نے بتایا کہ فیصلہ ڈھائی بجے تک موخر کر دیا گیا ہے۔ عدالت کا […]

‏ ترک صدر طیب اردگان کامشرقی بیت المقدس میں ترکی سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

ترک صدر کا اعلان — Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 17, 2017 استنبول:ترک صدرکامشرقی بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنےکااعلان،خبرایجنسی — Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 17, 2017 جلدباضابطہ طورپرمشرقی بیت المقدس میں ترک سفارتخانہ کھولیں گے،ترک صدراردوان — Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 17, 2017 اوآئی سی اجلاس میں ترک صدرنےمشرقی بیت المقدس کوفلسطینی دارالحکومت […]

 فرانس کی حکومت نے سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صاحبزادی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

پیرس: فرانس کی حکومت نے سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صاحبزادی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کے مطابق چند سال قبل فرانس میں مقیم سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی صاحبزادی حسا بنت سلمان نے اپنے محافظ کو ایک مزدور کو تشدد کا نشانہ بنانے کا حکم دیا […]

– ایک قبر کو سجدہ کرتا ھے۔۔ دوسرا قبر کی کمائی کھا تا ھے۔ تحریک انصاف کی کل قیادت حواجہ آصف

عمران خان کا سجدہ،خواجہ آصف بھی میدان میں کود پڑے سیالکوٹ:پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ پاکپتن میں بابا فرید گنج شکر کے مزار پر حاضری اور مزار کی چوکھٹ پر جھک کر بوسہ دینے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پاکستان میں ہنگامہ برپا ہوگیا […]

– ہاں! میں نے فلسطین کا سودا کیا مسئلہ فلسطین یہود و نصارٰی کی سازشوں سے زیادہ مسلمانوں کی اپنی غفلتوں کا نتیجہ ہے

 مسئلہ فلسطین دنیا کا سب سے قدیم اورغالباً حساس ترین مسئلہ ہے۔ اس خطے میں تینوں آسمانی مذاہب، نسلوں اورتمدنوں کے تمام تر تضادات اپنی پوری شدت کے ساتھ موجود ہیں۔ اس مسئلے کو سمجھنے کے لیے مناسب یہ ہے کہ پہلے اس خطے کے محل وقوع اور تاریخ کا مختصر جائزہ لیا جائے تاکہ […]
shokat-aziz-sediqi
0
01:10

-الله اپنی ماں اس بار کو گواہ کر کے کہتا ہوں آئی ایس آئی عدالتی کاروائیوں کو متاثر کر رہی ہے- شوکت عزیز صدیقی

جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہاہے کہ آئی ایس آئی کے لوگ مختلف جگہ پر پہنچ کر اپنے مرضی کے بینچ بنواتے ہیں ، آئی ایس آئی والوں نے میرے چیف جسٹس کو اپروچ کیا اور کہا کہ الیکشن تک نوازشریف اور اس کی بیٹی کو باہر نہیں آنے دینا ۔ جسٹس شوکت صدیقی نے […]

: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید سراج رئیسانی کوملک کا سپاہی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے سراج رئیسانی کی صورت میں بہادر محب وطن کھودیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاویدہ باجوہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے گزشتہ روز مستونگ میں شہید ہونے والے بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابی امیدوار سراج رئیسانی کے لواحقین سے مل کر واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، آرمی چیف نے شہید […]

: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ رضوی ، قادری اور زرداری سب مل کر بھی حکومت ختم نہیں کرسکتے

زرداری، رضوی، قادری مل کر بھی حکومت نہیں گرا سکتے، احسن اقبال پولی ٹیکنیکل کالج نارووال میں تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ موجودہ حکومت نے توانائی، معیشت اور امن کے ساتھ تعلیم پر اپنی توجہ مرکوز کی کیونکہ ترقی کا دارومدار تعلیمی صلاحیتوں پر ہے، کوئی مسلمان […]

….کینیڈا میں مسلمانوں سے تعصب حد سے بڑھ گیا،ایک لڑکی کے چہرہ سے نقاب کھینچ کر

ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی واقعے میں شرپسند شخص نے 11 سالہ مسلمان لڑکی کے سرسے حجاب اتار کر قینچی سے کاٹ ڈالا۔  بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کینیڈا کے سب سے بڑے شہر  ٹورنٹو کے مصروف اور گنجان آباد علاقے میں دن دیہاڑے پیش آیا […]