SPORT436 Videos

نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹرافی میں پاکستان کے نامور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے 42گیندوں پر101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

کاؤنٹی کرکٹ میں شاہد آفریدی کی شاندار بیٹنگ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انگلینڈ کھیلے جانیوالی نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹرافی کے پہلے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے نامور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ہمپشائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے 42گیندوں پر101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ شاہد آفریدی نے بطور اوپنر کھیلتے ہوئے […]