SPORT436 Videos

پاکستان کا زمبابوے کو جیت کے لیے 400 رنز کا ہدف

پاکستان نے زمبابوے کو چوتھے ایک روزہ میچ میں جیت کے لیے 400 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو گرین شرٹس نے مقررہ 50 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 399 رنز بنائے۔ اوپننگ […]

Fakhar Zaman new Record 200 Runs Against Zimbabwe 20th July 2018

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والے چوتھے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان اور امام الحق پہلی وکٹ پر 287 رنز بناکر طویل ترین شراکت کا نیا عالمی ریکارڈ بنالیا ہے، فخر زمان نے 200 رنز بنا کر سعید انور کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق […]

ہر میچ میں اپنی ٹیم کا خوصلہ بڑھانے والے کروشیا کے صدر

فیفا ورلڈ کپ 2018 کا فائنل میچ 15 جولائی کو روس میں منعقد ہوا، جس میں فرانس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-4 سے کروشیا کو شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپیئنن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ جہاں اسٹیڈیم میں 80ہزار تماشائی اس فائنل میچ سے محظوظ ہوئے وہیں سوشل میڈیا میڈیا پر […]

فٹبال ورلڈ کپ کا فائنل آج فرانس اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائیگا

ماسکو: فٹبال ورلڈ کپ کا فائنل آج فرانس اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ روس کے شہر ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا فائنل معرکہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔ فرانسیسی ٹیم آج اپنا تیسرا ورلڈ کپ فائنل کھیلے گی جب کہ کروشیا کی ٹیم پہلی […]

برازیلین ٹیم کی وطن واپسی،مداحوں کا انڈوں اور ٹماٹروں سے استقبال

برازیل : فٹ بال ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی دکھانے والی برازیلین ٹیم ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے، تاہم ناراض شائقین نے انڈوں اور ٹماٹروں سے استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم کے ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہی مداح بھی کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے پہلے ہی سے تیار دکھائی […]

شکست کے بعد سرفراز سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا ؟

سرفراز کو دیکھ نہیں سکا, ہاتھ ملاکر انہیں مبارک باد دیناچاہتاہوں، میکسویل   ہرارے: معروف آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے سہ فریقی ٹی 20 فائنل کے بعد پاکستانی کپتان سرفراز احمد سے ہاتھ نہ ملانے پر وضاحت کردی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سرفراز کو میں دیکھ نہیں سکا, سرفراز احمد سے ہاتھ ملاکر انہیں […]
_102144196_4baadaa2-a541-4a41-a7df-4c08747c2cb1
0

Anchor Kissed by fan at live tv

یک خاتوں صحافی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس میں فٹبال ورلڈ کپ کے لیے براہ راست نشریات کے دوران ایک شخص نے خاتون صحافی کو دبوچ کر بوسہ لیا ہے۔ خاتون صحافی اپنی نشریات کے دوران شائقین کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے مسئلے پر بات کر رہی تھیں۔ کولمبیا […]