Urdu Articles3288 Articles

کیا عمران خان ہار رہے ہیں؟

  خدارا پارٹی ہائی جیک نہ کروائیے ورنہ نظام جیت جائے گا اور عمران خان وزیراعظم بن کر بھی ہارجائے گا۔   تقریباً ڈیڑھ دہائی پاکستانی سیاست کے ایوانوں میں غیر نمایاں رہنے کے بعد 2011 میں لاہور کے دھماکہ دار جلسے کی بدولت عمران خان صاحب ایک مضبوط سیاسی کھلاڑی کے طور پر نمودار […]

24 جون 2018 شریف اور نیازی۔ ایک ہی سکے کے دو رخ سلیم صافی

”میاں نوازشریف اور عمران خان کی لڑائی تو سمجھ میں آتی ہے لیکن ان کی خاطر ایک دوسرے سے لڑنے والوں کی منطق سمجھ میں نہیں آتی۔ کیونکہ طریق واردات کا فرق تو ہوسکتا ہے لیکن دونوں کی طرز زندگی اور سیاست میں فرق کرنا مشکل ہے۔ دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں […]

رؤف کلاسرا کے مسلسل جھوٹ اور دانشوری کی موت – ​تحریر و تجزیہ عاشور بابا

کہتے ہیں کہ جب گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کا رخ کرتا ہے۔ ویسے ہی جب دانشور کی جعلی دانشوری کو موت آتی ہے تو وہ عمران خان کو اپنی اناء کا مسلہ بنا لیتا ہے۔ رؤف کلاسرا اور ارشد شریف اس کی تازہ ترین مثال ہیں جنہوں نے اپنی بہترین رپورٹنگ کی […]

ضرورت ہے Spin Doctors کی! – رؤف کلاسرا 22 جون 2018

کبھی ہم نے سوچا مشاہد حسین اور حسین حقانی جیسے لوگ جنرل ضیائ‘ جنرل مشرف‘ بے نظیربھٹو ‘نواز شریف اور آصف زرداری تک‘ سب کی کمزوری کیوں بن جاتے ہیں؟ آخر ان کے پاس ایسی کون سی’ گیدڑ سنگھی‘ ہے کہ سب کو ان کی ضرورت پڑتی ہے۔ ہماری ان دونوں پر تنقید اپنی جگہ […]