Orya Maqbool Jan161 Articles

بھارت کے شام بننے کا خوف – orya maqbool jan 20 June 2018

یہ زبان تو اقوام متحدہ کی لگتی ہی نہیں، یہ اچانک کیا ہو گیا، محوِ حیرت ہوں کہ جس ایوان میں کشمیر کا ذکر زبان پر لانا ناممکن سا ہو گیا تھا اس عالمی ادارے کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر سے 14جون 2018ء کو پچاس صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ جاری ہوئی […]