China Will Give pakista 3 Billion Dollars

 چین نے پاکستان کو سی پیک کی مد میں 3ارب ڈالر مزید گرانٹ ملنے کا امکان ظاہر کردیا، مجموعی طور پر چین کی جانب سے 6 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، جس میں ڈیڑھ ارب ڈالر قرض اور ڈیڑھ ارب ڈالر امداد بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دورہ چین کے دوران چینی صدر سے ملاقات کی ، جس میں عمران خان نے چینی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔چینی صدر نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی ہے۔وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیاگیا، چینی صدر نے عمران خانکوانتخابات جیتنے پر مبارکبادپیش کی۔ عمران خان نے کہا کہ چینی دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیا دہے۔

Loading...
(Visited 129 times, 1 visits today)

Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT