DG ISPR Asif Ghafoor befitting reply to Shahrukh Khan

شاہ رخ خان! تم بالی ووڈ کے ناسور میں ہی رہو، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی – ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان مخالف ویب سیریز بنانے والے بھارتی مسلمان اداکار شاہ رخ خان کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ تم بالی ووڈ کے ناسور میں ہی رہو

حقیقت میں ‘ را’ کے جاسوس کلبھوشن یا دیو کو دیکھو ، ونگ کمانڈر ابھی نندن اور 27 فروری 2019 کی صورتحال دیکھو۔آپ بالی ووڈ ناسور میں رہنے کے بجائے امن اور انسانیت کی بات بھی کرسکتے تھے

 آپ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری مظالم ، ہندو توا اور آر ایس ایس کے نازی ازم کے خلاف آواز بلند کرکے امن کو پرموٹ کرسکتے تھے۔

یاد رہے شاہ رخ خان نے نیٹ فلکس کیلئے بارڈر آف بلڈ نامی ایک سیریز پروڈیوس کی ہے جس میں بلوچستان میں انڈین خفیہ ایجنسی ‘را’ کے آپریشن کو دکھایا گیا ہے ۔ شاہ رخ خان نے اس سیریز کا ٹریلر ٹوئٹر پر شیئر کیا تھا ۔

(Visited 336 times, 1 visits today)



Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT