Empire died during match in karachi

کراچی:  دوران کرکٹ میچ امپائرپردل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا۔

ٹی ایم سی گراؤنڈ کراچی پر امپائر نسیم شیخ کو دل کا دورہ پڑا لیکن وہ اسپتال کے راستے میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ نسیم سندھ بار کونسل کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں امپائرنگ کر رہے تھے، مرحوم امپائرلیاقت آباد بی ون ایریا کے رہائشی تھے جبکہ 2 ماہ قبل ان کی انجیوگرافی بھی ہوئی تھی

https://www.express.pk/story/1834190/16

(Visited 31 times, 1 visits today)



Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT