England Beat NZ in ICC World cup 2019 Final

لندن ورلڈ کپ 2019 کے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا گیا فائنل میچ برابر ہونے کے باعث سپر اوور پر پہنچ گیا تھا جس میں دونوں ٹیموں کے مابین ایک بار پھر میچ برابر ہوگیا جس پر گروپ مرحلے کی فتح کو مد نظر رکھتے ہوئے انگلینڈ کو عالمی چیمپیئن قرار دے دیا گیا۔ خیال رہے کہ سپر اوور میں میچ برابر ہونے پر اس ٹیم کو فاتح قرار دیا جاتا ہے جس نے گروپ مرحلے میں حریف ٹیم کو شکست دی ہو۔ 

(Visited 73 times, 1 visits today)



Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT