Hasssan ali and shamia Arzu love story background and history revealed

تفصیلات کے مطابق ہریانہ سے تعلق رکھنے والی شامیہ آرزو انگلینڈ میں انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اپنے والدین کیساتھ دبئی میں مقیم ہیں اور ایمریٹس ائیرلائن میں فلائٹ انجینئر ہیں جبکہ ان کی فیملی کے دیگر افراد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مقیم ہیں۔

حسن علی اور شامیہ آرزو کی ملاقات دبئی میں ہی قریبی دوست کے ذریعے ہوئی اور پھر دونوں میں قربت بڑھتی گئی یہاں تک کہ بات شادی تک پہنچ چکی ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کے خاندانوں نے رشتے کیلئے باقاعدہ رابطہ کر کے نکاح کیلئے 20 اگست کی تاریخ بھی طے کر لی ہے جبکہ رخصتی اگلے سال ہو گی۔

(Visited 477 times, 1 visits today)



Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT