Help Center

دنیا کا پہلا 64 میگا پکسل کیمرے والا فون آگیا

دنیا کا پہلا 64 میگا پکسل کیمرے سے لیس اسمارٹ فون آئندہ ہفتے متعارف کرایا جارہا ہے۔ چینی کمپنی رئیل می نے اعلان کیا ہے کہ وہ 8 اگست کو 64 میگا پکسل کیمرے سے لیس کواڈ کیمرا فون 8 اگست کو متعارف کرا رہی ہے۔ اپنے ایک ٹوئیٹ میں کمپنی نے اسے دنیا کا […]