kulbhushan jadhav verdict to be announced on wednesday

لبھوشن کیس کی بہت مشہوری رہی ہے مگر جو ثبوت عدالت کو دیئے گئے ہیں ان سے کسی بھی طرح کسی بھی فرد کو گلٹی ثابت کرنا ناممکن ہے،کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ کل عالمی عدالت انصاف کے جج عبدالقوی احمد یوسف صدر عالمی عدالت انصاف پاکستانی وقت کے مطابق شام 6بجے پڑھ کرسنائیں گے،پاکستان کے اٹارنی جنرل فیصلہ سننے کے لئے پہلے ہی ہیگ پہنچ چکے ہیں۔

(Visited 46 times, 1 visits today)



Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT