Madina State Cant be build Nowadays Haroon Rasheed

دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک“ میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید نے کہا کہ ہر قوم کا ایک اجتماعی ضمیر ہوتا ہے ، اس وقت آج سروے کیا جائے تو مذہبی جماعتوں کے ووٹ آدھے سے بھی کم ہوگئے ہیں ۔انہوں نے کہا ریاست مدینہ اللہ ، اس کے رسول ﷺ اور فلاح پر استوار ہے ۔ اس کی بنیاد عدل پر استوار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ریاست مدینہ جیسے لوگ تاریخ انسانی میں پھر کبھی نہیں آئیں گے ، سیکھا اس وقت یورپ اور چین سے بھی جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ریاست یہ ہے کہ حضرت علی ؓ کے خلا ف جج نے فیصلہ دیا تھا اور قبول کیا گیا تھا ، یہ ہے ریاست مدینہ جو اب کبھی نہیں بنے گی ۔

Loading...
(Visited 102 times, 1 visits today)

Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT