Musarrat Ahmed zaib doesn’t Qualify even for councillor’s seat pmln

دھرنوں کے دوران تحریک انصاف سے منحرف ہونیوالی اور بعد میں ن لیگ میں شامل ہونیوالی سابق ایم این اے مسرت احمدزیب کیساتھ ہاتھ ہوگیا

ن لیگ وعدے سے مکرگئی۔۔ ن لیگ نے مسرت احمد زیب اور انکے بیٹے کو یہ کہہ کر ٹکٹ دینے سے انکار کردیا کہ وہ کونسلر کا الیکشن بھی لڑنے کے قابل نہیں

(Visited 41 times, 1 visits today)

Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT