oil and gas Reserves in pakistan

 کیکڑا ون میں تیل وگیس کے ذخائر تلاش کرنے والی اطالوی کمپنی ای این آئی کے سی ای او آئندہ ہفتے پاکستانکا دورہ کرینگے۔ کمپنی کے سی ای او وزارت پیٹرولیم کے حکام کو سمندر میں گیس کی تلاش کے منصوبے پر بریفنگ دیں گے۔

یادرہے کہ کیکڑاون میں تیل وگیس کے ذخائر کے بارہ میں وزارت پٹرولیم کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ وہاں ذخائر نہیں ملے لگتاہے کہ یہاں مزید کوشش سے ذخائر کی تلاش ممکن ہے۔۔۔

اطالوی کمپنی ای این آئی کے سی ای او وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات کرینگے۔ ای این آئی نے تیل و گیس کی تلاش کیلئے 18 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔کمپنی پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کا کام جاری رکھے گیرواں سال سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے مزید چار لائسنس جاری کئے جاینگے۔

(Visited 169 times, 1 visits today)



Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT