Pakistani Actress Sonia Khan Bold Pic Viral on Social Media

ماڈل گرل و اداکارہ سونیا حسین بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا سے ہلکی پھلکی مشابہت اور ان کی کاپی کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا نشانہ بنتی رہتی ہیں تاہم اب انہوں نے ایک ایسی تصویر شیئر کردی ہے کہ ان پر تنقید کا طوفان امڈ آیا ہے۔

سونیا حسین نے بولڈ کپڑوں میں اپنی ایک تصویر شیئر کی اور خواتین کی خود مختاری کے حوالے سے کہا جانے والا ایک ادھورا جملہ لکھا (Own The Groung You Walk Own and Let No one Walk all Over You) ۔

تصویر اپ لوڈ ہوتے ہی لوگوں نے تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا اورایک صارف نے تو یہاں تک لکھ دیا

محمد وقاص نے لکھا ’ پہلی نظر میں تو میں سمجھا کہ یہ برہنہ بیٹھی ہوئی ہے، تم بالکل ٹھیک جارہی ہو ، ایسی چھچھوری حرکتیں جاری رکھو۔

نجم نے ناقدانہ انداز میں اداکارہ کو سارے کپڑے اتارنے کا مشورہ دے دیا۔

 

(Visited 440 times, 1 visits today)

Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT