Rauf klasra Bashing Fawad Chauhadry over slapping Sami Ibrahim

سینئیر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے سینئیر صحافی کو تھپڑ رسید کیے جانے کے معاملے پر سخت افسوس کا اظہار کیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سینئیر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے فواد چودھری کا مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری صاحب، آپ نے وزیر ہونے کا فائدہ اٹھا کر سمیع ابراہیم ساتھ سخت زیادتی کی سو کی لیکن آپ نے نجی ٹی وی چینل کے مالک میاں حنیف صاحب سے اس سے بڑھ کر زیادتی کی جن کی بیٹی کی شادی موقع پر آپ نے ان کے مہمان کو بغیر تلخ کلامی تھپڑ مارا۔آپ نے سمیع کے ساتھ ساتھ میزبان کی بھی تضحیک کی جس پر بے

حد بہت افسوس ہوا۔

(Visited 77 times, 1 visits today)



Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT