Saudi arabia permit trump to launch forces in khaleej faras

سعودی عرب سمیت خلیج تعاون کونسل میں شامل ممالک نے امریکا کو خلیجی ملکوں کی سمندری حدود میں فوج تعینات کرنے کی اجازت دے دی۔ امریکا نے ایران کیخلاف خلیجی سمندری حدود میں فوج تعیناتی کی اجازت مانگی تھی

یادرہے کہ حالیہ دنوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان شدید کشیدگی پائی جارہی ہے جب سے ایران نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرکے یورینیم کی افزودگی دوبارہ شروع کی ۔

۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق امریکا نے ایران سے مقابلہ کرنے کیلئے اپنی فوج خلیجی ملکوں اور ان کی سمندری حدود میں تعینات کرنے کی اجازت مانگی تھی۔اس درخواست پر خلیج تعاون کونسل نے خلیجی پانیوں میں امریکی فوج کی تعیناتی کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔

(Visited 70 times, 1 visits today)



Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT