Shaheeh Airline Operations Discontinued

 نجی ائیرلائن شاہین ائیر کے آپریشنز پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، شاہین ائیرلائن کی جانب سے گزشتہ 5 ماہ سے ملازمین کو تنخواہیں ادا نہ کرنے پر سول ایوی ایشن نے شاہین ائیر کے ملک بھر کے تمام دفاتر سیل کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین ایئرلائن کے خلاف سول ایوی ایشن اتھارٹی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی ہیڈآفس سمیت ملک بھر کے تمام دفاتر سیل کردئیے ہیں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے نجی پرواز شاہین ائیر لائن کے ملک بھر میں دفاتر کو مکمل طور پر سیل کر دیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق شاہین ائیرلائن نے گزشتہ پانچ ماہ سے ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں کیں جس کی بنا پر یہ اقدام کرنا پڑا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اس سے پہلے شاہین ائیر لائن کو واجبات کی ادائیگی کے لئے نوٹسز بھی بھیجے گئے ت

Loading...
(Visited 120 times, 1 visits today)

Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT