strange fatwa of marakash scholar about husband and wife

شمالی افریقہ کے ملک مراکش کے ایک امام نے ایک حیران کن فتویٰ جاری کیا ہے۔ فتوے میں امام نے کہا ہے کہ ”جن مردوں کی بیویاں ’بدقسمتی سے‘ بدشکل ہیں وہ ان کے پاس جانے سے قبل منشیات استعمال کر سکتے ہیں تاکہ انہیں ان کی بیویاں خوبصورت لگیں۔

اطلاعات کے مطابق امام صاحب نے فتوے میں کہا ہے کہ ”ایسے مرد جن کی بدقسمتی سے بدصورت عورتوں سے شادی ہوجاتی ہے ان کے لیے منشیات کا استعمال آئیڈیل ہے۔ اس طرح ان کی بدصورت بیویاں بھی انہیں حوروں جیسی خوبصورت لگنے لگیں گی۔“ تاہم اس فتوے میں امام صاحب نے اتنی رعایت ضرور کی کہ عمر کی حد مقرر کر دی۔ انہوں نے لکھا کہ ”40سال سے کم عمر مرد ہی بدصورت بیوی کے پاس جانے سے قبل منشیات استعمال کر سکتے ہیں اور یہ ان کے لیے فائدہ مند ہو سکتی ہیں۔ بڑی عمر کے لوگوں کے لیے یہ درست نہیں۔“

(Visited 206 times, 1 visits today)



Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT