Talal Chauhdry ignorant about the meaning of CPEC

 پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ طلال چوہدری سے خارجہ پالیسی پر بحث کرنا نا مناسب سا لگتا ہے جس پر طلال چوہدری نے کہا کہ بات کا واجب نہ دینے کا یہ کوئی طریقہ نہیں ہے۔آپ کا اور میرا لیول ایک جیسا ہے ویسے بھی یہ ایک عام آدمی کا سوال ہے۔جس پر فواد چوہدری نے طلال چوہدری نے سوال کیا کہ سی پیک کا مطلب کیا ہے۔طلال چوہدری نےسی پیک کا ایسا مطلب بتایا کہ فواد چوہدری کی بھی ہنسی چھوٹ گئی۔طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ سی پیک کا نام ہم نے رکھا ہے اور اس کا مطلب ہے چائنا اکنامک کولی ڈور۔

طلال چوہدری سی پیک کا مطلب بھی نہ بتا سکے اور کوریڈو کو کولی ڈور کہہ دیا۔

(Visited 271 times, 1 visits today)



Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT